ٹھٹہ حادثہ: 4 لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی کھلے سمندر سے نکال لیے گئے، آپریشن مکمل

ٹھٹہ کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی کشتی الاسد کے لاپتہ ماہی گیروں کیلئے سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 لاپتہ ماہی گیروں کے جسد خاکی کھلے مزید پڑھیں

چلی کی پرواز خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی، واقعے میں 50 مسافر زخمی

آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ جانے والی چلی ائیرلائنز کی پرواز خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئی۔ چلی ائیرلائن کا بوئنگ 787 طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث دوران پرواز اچانک نیچے جانے لگا، طیارے میں شدید جھٹکوں سے 50 افراد مزید پڑھیں

سکیورٹی گارڈ کو ایک دہائی بعد وطن بھیجنے کیلئے کالج اسٹوڈنٹس نے کیا کیا؟ ویڈیو وائرل

امریکی ریاست آئس لینڈ کے ایک کالج کے طالبعلموں کے گروپ کا ان کے ہردلعزیز سکیورٹی گارڈ کو ان کے وطن بھیجنے کے لیے کیا گیا اقدام سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو پہلی خاتون اول ہونگی جو صدر کی بیٹی ہیں: پی پی ترجمان نے تصدیق کردی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے آصفہ بھٹو کے خاتون اول بننے کی تصدیق کردی۔ فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا کہ آصفہ بھٹوکے خاتون اول سے متعلق صدر مملکت آصف زرداری باضابطہ اعلان کریں مزید پڑھیں

پاکستان اسپورٹس بورڈ کا ارشد ندیم کیلئے بین الاقوامی معیار کی جیولین اسپانسر کرنے کا اعلان

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ایتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے بین الاقوامی معیار کی جیولین اسپانسر کرنے کا اعلان کردیا۔ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے پرانی جیولین کا شکوہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ خراب اور پرانی جیولین سے پیرس اولمپکس کی تیاری مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستیں کم کیوں دیں؟ ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

مسلم لیگ (ن) نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستیں کم ملنے پر الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا۔ مسلم لیگ ن کی رکن خیبرپختونخوا اسمبلی ثوبیہ شاہد کے مطابق مخصوص نشستوں میں دھاندلی سے متعلق الیکشن کمیشن سے رجوع کیا۔ انہوں مزید پڑھیں