نگراں وزیر اعظم کا تقرر، عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے 4 نام دے دیے

ملک میں نگران وزیر اعظم کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کے لیے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے چار نام اسپیکر قومی اسملبی کو بھجوا دیئے۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کے لیے پاکستان مزید پڑھیں

فواد چودھری کاتحریک عدم اعتماد اورڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے تحریک عدم اعتماد اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن ترتیب ہو اور اس معاملے کو مزید پڑھیں

’صنف آہن‘ کا سین وائرل ہونے کے بعد شہریار منور اور سائرہ یوسف کی تعریفیں

میگا کاسٹ پر مبنی فوجی ڈرامے ’صنف آہن‘ کی حال ہی میں نشر ہونے والی 19 ویں قسط کے ایک سین کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکارہ سائرہ یوسف اور شہریار منور کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ ’صنف مزید پڑھیں

عدلیہ کے فیصلے کے منتظر ہیں لیکن واحد حل فریش مینڈیٹ ہے، شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ کے فیصلے کے منتظر ہیں لیکن میری رائے میں صورت حال کا واحد حل فریش مینڈیٹ ہے، عوام نے فیصلہ مزید پڑھیں

اہم رکن حکومت سے الگ، اسرائیلی وزیراعظم پارلیمان میں اکثریت سے محروم

یروشلم: اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی یمینا پارٹی کی ایک اہم رکن نے اتحادی حکومت کو چھوڑنے کا اعلان کیا ہے اور ان کے اس حیران کن اقدام کے بعد وزیراعظم پارلیمان میں اکثریت سے محروم ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

گلوکارہ عروج آفتاب کا گریمی ایوارڈز کیلئے پاکستانی ڈیزائنر کے لباس کا انتخاب

بروکلین میں مقیم پاکستانی نژاد گلوکارہ عروج آفتاب نے اپنا پہلا گریمی ایوارڈ حاصل کرلیا ہے جس کے بعد وہ یہ ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی بن گئی ہیں۔ جس چیز نے دیکھنے والوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کروائی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کووڈ پابندیوں کے بغیر کھیلی جاسکتی ہے، رمیزراجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے عندیہ دیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف جون میں شیڈول ایک روزہ سیریز بائیوسیکیور ببل سمیت کووڈ-19 کے حوالے سے پابندیوں کے بغیر کھیلی جاسکتی ہے۔ نجی چینل مزید پڑھیں

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا کا ہائپرسونک میزائل پروگرام پر تعاون کا اعلان

امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہائپرسونک میزائل اور دفاعی صلاحیت پر تعاون شروع کریں گے جبکہ حریف روس اور چین جدید ٹیکنالوجی میں تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے مزید پڑھیں