ہمایوں سعید کے بعد احد رضا میر بھی نیٹ فلکس کی سیریز میں نظر آئیں گے، سیریز جاپانی ویڈیو گیم پر مبنی ہو گی۔ احد رضا جلد ہی نیٹ فلکس کی ہارر سیریز “ریزیڈنٹ ایول” میں برطانوی، امریکی، جاپانی اور مزید پڑھیں
یہ بات راز نہیں کہ مارک زکربرگ اس وقت چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کو اپنی سروسز کے لیے سب سے بڑا خطرہ خیال کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بھی وہ کئی بار کرچکے ہیں۔ یہی وجہ ہے مزید پڑھیں
بولی وڈ بے بو کرینہ کپور خان اگرچہ ان دنوں فلموں سے دور ہیں، تاہم جلد ہی وہ ڈیجیٹل اسکرین پر پہلی بار جلوے بکھیرتی دکھائی دیں گی۔ جی ہاں، کرینہ کپور بھی دیگر ساتھی اداکاروں کی طرح جلد ہی مزید پڑھیں
لاہور کی مقامی عدالت نے مسجد کا ’تقدس پامال‘ کرنے کے کیس میں اداکارہ صبا قمر کی غیر حاضری کی درخواست منظور جب کہ گلوکار بلال سعید کی درخواست مسترد کٓردی۔ دونوں شخصیات نے سماعتوں کے دوران غٖیر حاضر رہنے مزید پڑھیں
روبوٹس اب ہر شعبہ زندگی میں جگہ بناتے جارہے ہیں یا کم از کم ایسا محسوس ضرور ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کاواساکی نے ایک 4 ٹانگوں والا روبوٹ بکرا بیکس کو تیار کیا ہے جس پر سفر بھی مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اداکارہ و میزبان نادیہ خان کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی والدہ کے نامناسب زبان استعمال کرنے کے کیس میں بری الذمہ قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں
ایک دن میں دو ایوارڈز شو ہوئے اور دونوں میں ایک ہی فلم نے میلہ لوٹ لیا، بافٹا اور کریٹکس ایوارڈ شو میں فلم “دی پاور آف دی ڈاگ” نے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔ برطانیہ میں 75ویں مزید پڑھیں
آسکرایوارڈزکے بعد اہم ترین برٹش فلمی ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس‘ (بافٹا) کا میلہ سائنس فکشن فلم ‘ڈیون’ اور ‘دی پاور آف دی ڈاگ’ نے لوٹ لیا۔ 13 فروری کی شب ہونے والی ایوارڈ تقریب مزید پڑھیں
24 سالوں بعد آسٹریلین ٹیم پاکستان کے تاریخی دورے پر موجود ہے، آسٹریلین ٹیم پنڈی ٹیسٹ کے بعد اب کراچی میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، لیکن ڈیڈ پچ کی شکایت وہیں کی وہیں ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں ڈیڈ وکٹ مزید پڑھیں
رواں برس جنوری میں شروع ہونے والے’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ کے گیارہوں گانے ’ٹھگیاں‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ ’ٹھگیاں‘ بھی پنجابی زبان کا گانا ہے، جسے قرة العین بلوچ اور زین زوہیب نے گایا ہے،اسے 13 مارچ کو پیش کیا مزید پڑھیں