پاک آسٹریلیا ٹیسٹ میچ: راولپنڈی میں ٹریفک کے متبادل راستے کون سے؟ایڈوائزری جاری

پاکستان آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کی سیکیورٹی کے پیش نظر راولپنڈی سٹی ٹریفک پولیس نے ٹریفک ایڈوائزری جاری کردی، ٹیموں کی اسٹیڈیم آمدو رفت کے موقع پر مری روڈ کو سکستھ روڈ سے بند کردیا جائے گا۔ میچ کے مزید پڑھیں

مریم نواز کے کردار کیلئے انجکشن کے ذریعے رنگ گورا کروا لوں گی، صنم سعید

جلد ہی ریلیز ہونے والی رومانٹک ایکشن کامیڈی فلم ’عشرت: میڈ ان چائنا‘ میں جلوے بکھیرنے والی اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ وہ فلم میں مریم کے کردار کے لیے رنگت کی وجہ سے موزوں نہیں مگر وہ مزید پڑھیں

ماڈل نیہا تاثیر کی یوکرین میں پھنسے اپنے خاندان کے لیے دعا کی اپیل

ستمبر 2021 میں سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر سے شادی کرنے والی ماڈل نیہا تاثیر نے یوکرین میں پھنسے اپنے اہل خانہ کی خیریت کے لیے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔ نیہا تاثیر نے مزید پڑھیں

انتظار ختم، ’دم مستم‘ کو بھی عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان

چھوٹی اسکرین کے مقبول اداکار عمران اشرف کی آنے والی رومانوی مزاحیہ مصالحہ فلم ’دم مستم‘ کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اسے رواں برس عید الفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ ’دم مستم‘ کو ابتدائی طور پر 2020 مزید پڑھیں

طوبیٰ کو طلاق نہیں دی، ان کی دوسری شادی ناجائز ہوگی، عامر لیاقت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی، اسکالر اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت نے ایک بار پھر کہا ہے کہ انہوں نے اپنی سابق اور دوسری اہلیہ طوبیٰ انور کو شرعی طور پر طلاق نہیں دی، اس مزید پڑھیں

کیا نیٹ فلکس پر پاکستان کی پہلی ویب سیریز نشر کی جائے گی؟

نیٹ فلکس ویڈیو اسٹریمنگ نے پاکستان کی پہلی ویب سیریز کونشر کرنے کے لیے منظوری دے دی ہے۔ لیکن ابھی باقاعدہ طور پر اس کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔ پاکستانی صحافی حسن کاظمی نے ٹوئٹر پر پوسٹ کے ذریعے مزید پڑھیں

بھارتی موسیقار کا دھن چرانے کا الزام لگانے پر شجاع حیدر کے خلاف کارروائی کا عندیہ

بھارتی موسیقار راشد خان نے پاکستانی گلوکار و موسیقار شجاع حیدر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان پر دھن چرانے کا الزام لگانے پر معافی مانگیں، دوسری صورت میں وہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔ شجاح حیدر مزید پڑھیں