الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا۔

فیصل واوڈا نے 2018 کے عام انتخابات میں کراچی سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑتے ہوئے اپنی دوہری شہریت کو مبینہ طور پر چھپایا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں