یو اے ای میں تیز بارشوں کی پیشگوئی، ملازمین کو گھر سے کام اور اسکولز کو آن لائن کلاسز کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں سے نمٹنے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: مسجدکی تعمیرکیلئے بیوہ کاعطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ روپے میں نیلام

مقبوضہ کشمیر میں مسجدکی تعمیرکے لیے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔ ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں مسجدکے لیے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مزید پڑھیں

عید پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونیوالی اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی شہید

مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ننھی پوتی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئی۔ حماس سربراہ کی پوتی ملاک ہنیہ عید کے روز ہونے والے اسرائیل حملے میں زخمی ہوگئی تھی۔ اس حملے مزید پڑھیں

پاکستان میں کوئی فلسطینی یتیم نہیں آیا، سوشل میڈیا کی افواہوں پر فلسطینی سفارتخانےکا بیان

اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پر 3 ہزار فلسطینی یتیم بچوں کو گود لینے سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دیا ہے۔ فلسطینی سفارت خانےکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ گزشتہ دنوں سوشل مزید پڑھیں

توشہ خانہ کا جو ہاربیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے: ترجمان بشریٰ بی بی کا دعویٰ

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشعال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانے کا جو ہار بیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے اور اس کی اصل قیمت ایک کروڑ روپے مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کا حملہ، پادری سمیت 4 افراد زخمی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو مزید پڑھیں

لوگوں میں کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ایک نئے عنصر کی شناخت

سائنسدانوں نے کینسر کا خطرہ بڑھانے والے ایک نئے عنصر کی شناخت کی ہے۔ نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور کی تحقیق میں ناقص غذا اور کینسر سمیت دیگر عام امراض جیسے ذیابیطس کے درمیان تعلق دریافت کیا گیا۔ تحقیق میں بتایا مزید پڑھیں

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ فکر مند

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر ممکنہ اسرائیلی حملے پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ فکر مند ہوگئے۔ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اےای اے) کو اسرائیل کی جانب سے ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا خدشہ ہے ۔ مزید پڑھیں

عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں