2023 سے قبل بہت لوگ بادشاہی نظام کےخلاف ن لیگ چھوڑجائینگے:فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ ن میں شریف خاندان کے یکطرفہ فیصلوں کی وجہ سےچوہدری نثار جیسا منجھا ہوا سیاستدان پارٹی سے کنارہ کشی کر گیا۔

ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی کےتحفظات ابھی نقطہ آغازہے، 2023 سے پہلے بہت لوگ پارٹی میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے۔

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھی اسی صورتحال سےدوچارہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں