قرنطینہ میں موجود شہبازشریف کے کوروناٹیسٹ کا نتیجہ آ گیا 

لاہور: اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیاہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ شہبازشریف کا 19 جنوری کو کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ قرنطینہ میں تھے ، تاہم آج ان کا دوبارہ ٹیسٹ کیا گیا جو کہ منفی آ گیاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں