ملک کے بیشتر حصوں میں شدید گرمی تاہم کئی جگہوں پر ہلکی بارش کا امکان

اسلام آباد میں آج موسم گرم ّعروج پر۔ تاہم بعد از دوپہر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم۔ اس دوران مری ، گلیات اور راولپنڈی میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مو سم گرم اور خشک رہے گا.

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں