آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی وزیرخارجہ سے ملاقات،آئی ایس پی آر _infonews مارچ 22, 2022March 22, 2022 0 تبصرے 80 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیرخارجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔