سندھ میں گینگ ریپ، بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات کا معاملہ

اینٹی ریپ ٹرائل اینڈ انوسٹی گیشن ایکٹ 2021 پر عمل درآمد کے لیے درخواست کی سماعت

عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے

عدالت نے پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم پاکستان، وفاقی سیکرٹری قانون سے جواب طلب کرلیا

عدالت نے وفاقی سیکرٹری داخلہ، چیف سیکرٹری سندھ کو بھی نوٹس جاری کردیے

عدالت نے آئی جی سندھ، سیکرٹری قانون سندھ، ڈی جی نادرا کو بھی نوٹس جاری کردیے

عدالت نے فریقین سے 16 اگست کو جواب طلب کرلیا

آئندہ سماعت پر ہر صورت جواب جمع کرایا جائے، عدالت کا پولیس حکام کو حکم

حالیہ دنوں میں کئی علاقوں میں افسوسناک واقعات رونما ہوئے، طارق منصور ایڈووکیٹ

گینگ ریپ ٹرائل کے لیے قانون بنا مگر عمل درآمد نہیں ہو رہا، طارق منصور ایڈووکیٹ

قانون پر عمل داری نہ ہونے سے جنسی زیادتی کے کیسز متاثر ہو رہے ہیں، طارق منصور ایڈووکیٹ

واقعات روکنے اور شفا تیز ترین ٹرائل یقینی بنانے کی ہدایت دی جائے، طارق منصور ایڈووکیٹ

اپنا تبصرہ بھیجیں