بجلی مزید 42 پیسے فی یونٹ مہنگی _infonews جون 15, 2022June 15, 2022 0 تبصرے 283 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی۔