خاتون خودکش حملہ آور کا خطرہ، بلوچستان میں الیکشن سے متعلق سکیورٹی ایڈوائزری جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز نے الیکشن سے متعلق سکیورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور اجتماعات اور رہنماؤں کو نشانہ بناسکتی ہے۔ بلوچستان کے اضلاع کچھی،کوہلو، خضدار اور مستونگ کے ڈپٹی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا زیر آب جوہری ہتھیار لے جانیوالے ڈرون کا تجربہ

شمالی کوریا نے زیر سمندر جوہری ہتھیاروں کے سسٹم کا ٹیسٹ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان کی فوجی مشقوں کے جواب میں زیر آب جوہری ہتھیاروں کو لے مزید پڑھیں

گرپتونت سنگھ کیس: بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا

چیک ریپبلک کی عدالت کے گرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش میں ملوث بھارتی شہری کو امریکا کے حوالے کرنے کی اجازت دینے کے بعد بھارت کو عالمی محاذ پر ایک اور بڑی ناکامی کا سامنا کرنا پڑگیا ہے۔ چیک مزید پڑھیں

ایران سے تعلقات میں بہتری، پاکستانی ائیر لائنز نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال شروع کردیا

پاکستان اور ایران کے مابین چند روز کی سخت کشیدگی کے بعد تعلقات کی بہتری کے تناظر میں پاکستانی ائیر لائنز نے ایرانی فضائی حدود کا استعمال جزوی طور پر شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران متعدد مزید پڑھیں

الیکشن نہ لڑ سکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا: عمران خان کا اعلان

گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سرٹیفائیڈ منی لانڈرر ہیں، شہباز شریف کیخلاف 24 ارب کے ثابت شدہ سکینڈلز مزید پڑھیں