ملک بھر میں ایک ہی روز انتخابات،درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

وزارت دفاع کی ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ساڑھے گیارہ بجے درخواست کی مزید پڑھیں

نگران حکومتوں کا معاملہ عدالت عظمیٰ کو بجھوائیں، صدر مملکت سے پی ٹی آئی کی استدعا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران حکومتوں کا معاملہ عدالت عظمیٰ کو بھجوانے کی استدعا کردی ہے۔ یہ استدعا پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چودھری کی جانب سے صدر مملکت مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی، اب پولنگ 8 اکتوبر کو ہو گی

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے الیکشن ملتوی کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اسٹیک ہولڈرز کی بریفنگ کے بعد حکم نامہ جاری کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے انتخابات اب 8 اکتوبر ہوں گے۔ پاکستان مزید پڑھیں

موٹر وے ایم ٹو پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ میں 10 افراد جاں بحق، 13 شدید اور 31 معمولی زخمی ہو گئے

اسلام آباد۔20فروری:موٹر وے ایم ٹو پر کلر کہار کے قریب بس حادثہ میں 10 افراد جاں بحق، 13 شدید اور 31 معمولی زخمی ہو گئے – موٹروے پولیس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 49 سیٹر بس میں 49 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے ارکان کو ڈرانے دھمکانے کا الزام، فواد چوہدری گرفتار

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فواد چوہدری کو بدھ کو پنجاب پولیس نے لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا اور چوہنگ میں واقع مزید پڑھیں

سید محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور:سید محسن رضا نقوی نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ، حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں منعقد ہوئی ۔حلف وفاداری کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔ گورنر پنجاب مزید پڑھیں

2 صوبوں میں انتخابات کب ہوں گے؟ تجویز آگئی

الیکشن کمیشن پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کے لیے تیارہے۔ ذرائع کے مطابق اپریل کے پہلے ہفتے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے عام انتخابات کرانے کی تجویزدی گئی ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوااسمبلی کے عام انتخابات سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو تمام نشستوں سے کامیاب قرار دے دیا

عمران خان کیجانب سے 7حلقوں میں ضمنی الیکشن کے اخراجات جمع نہ کرانے سےمتعلق کیس کا فیصلہ آ گیا۔ الیکشن کمیشن نے تمام حلقوں سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

بلوچستان میں ایک ہی دن 9 دہشتگرد حملے ہوئے

پچھلے 24 گھنٹے میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 9 دہشتگرد حملے ہوئے، جس کی تصدیق چیف سیکٹری بلوچستان عبدالعزیر عقیلی نے کی۔ چیف سیکٹری بلوچستان نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مختلف اضلاع میں دہشت مزید پڑھیں