عمران خان کا حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اہم بیان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے لانگ مارچ کے معتلق اپنا مشاہدہ پیش کیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ گزشتہ 6ماہ سےملک میں ایک انقلاب کا مشاہدہ کررہا ہوں اور جی ٹی روڈ پر بھی ہمارے مارچ کے ہمراہ عوام کا سمندر ہے۔

اس موقع پر انہوں نے سوال کیا کہ کیا یہ انقلاب بیلٹ باکس کے ذریعے نرم یا خونریزی کے ذریعے تباہ کن ہوگا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں