الیکشن کا اعلان یا معاشی بحران پر قابو پانے کا عزم، شہباز شریف اتحادیوں سے مشاورت کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اتحادیوں کے ساتھ جلد ہی مشاورتی اجلاس منعقد کریں گے، جس میں اتحادیوں کو لندن میں کیے گئے فیصلوں پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق شہبازشریف لندن اور متحدہ عرب مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کیلئے پُرعزم

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے گزشتہ رات 9 بجے کیمپ 4 سے نیپال میں واقع دنیا کی بلند ترین چوٹی ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش شروع کردی۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مزید پڑھیں

گدو اور تونسہ بیراج میں پانی کا بہاؤ ’کم‘ ہونے سے متعلق سندھ کا دعویٰ درست ثابت

وفاقی وزارت برائے آبی وسائل کی طرف سے تشکیل دی گئی مشترکہ ٹیم نے گزشتہ ہفتے گدو اور سکھر بیراجوں کی پیمائش مکمل کرلی ہے جس کے بعد ٹیم کے اراکین نے اخذ کیا ہے کہ تونسہ ڈاؤن اسٹریم اور مزید پڑھیں

امریکی سینیٹر کا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور

امریکا کے سینئر قانون ساز نے جوبائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ ‘ناقابل یقین حد تک اہم’ تعلقات کو دوبارہ استوار کریں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے مشرق، جنوبی مزید پڑھیں

ہماری حکومت کا ملبہ موجودہ حکومت پر گر گیا، اس ملبے تلے دب کر یہ سیاسی طور پر مرجائیں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے موجودہ حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے ملک نہیں سنبھل رہا، یہ فیصلے نہیں کر پارہے، ہماری حکومت کی کارکردگی کا ملبہ بھی مزید پڑھیں

پاکستان نے ہوائی اڈوں پر مسافروں کی بےترتیب کورونا ٹیسٹنگ شروع کردی

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے کورونا وائرس کی عالمی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر آنے والے مسافروں کے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ (آر اے ٹی) کا دائرہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم، اماراتی صدر کی وفات پر تعزیت کیلئے صدارتی محل پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے مرحوم صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کی وفات پر تعزیت کے لیے اماراتی صدارتی محل پہنچ گئے۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف لندن مزید پڑھیں