پاکستان میں پابندی کا شکار یاسر حسین اور عائشہ عمر کی فلم ’جاوید اقبال: دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف آ سیریل کلر’ کو برطانیہ میں ہونے والے ’یو کے ایشین فلم فسیٹیول‘ میں دو اعلیٰ ایوارڈز سے نواز دیا گیا۔ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی نااہلی کے خلاف دائر ریفرنس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، جو کل 12 بجے سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پانی کی قلت پر میں وزیر اعظم شہباز شیرف کے سامنے یہ بات لازمی رکھوں گا کہ صوبوں کے درمیان وفاق کا ادارہ ’ارسا‘ تفریق پیدا کر رہا ہے اور مزید پڑھیں
پنجاب پولیس کا محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے لاہور انارکلی بم دھماکے میں مبینہ طور پر ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پنجاب پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ سیف سٹی اتھارٹی، انٹیلی جنس اور دیگر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر فیصلے میں کہا ہے کہ منحرف رکن اسمبلی کا پارٹی پالیسی کے برخلاف دیا گیا ووٹ شمار نہیں ہوگا جبکہ تاحیات نااہلی یا نااہلی کی مدت کا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب وفاقی اور صوبائی حکومتیں ختم ہوگئیں اور لوٹے فارغ ہوگئے ہیں۔ لاہور میں میڈیا مزید پڑھیں
حکومت کے اتحادی ساتھیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت اگست 2023 میں اختتام پزیر ہونے والی اپنی مدت مکمل کرے گی اور اتحادی معاشی کو ہچکولے کھاتی معیشت کو بحال کرنے کے پیشِ نظر لیے جانے والے تمام مزید پڑھیں
دنیا بھر میں 17 مئی کو بلڈ پریشر یا فشار خون سے متعلق شعور اجاگر کرنے کا عالمی دن منایا جاتا ہے، تاکہ لوگوں کو بتایا جا سکے کہ ہائی پرٹینشن کتنی پیچیدہ بیماریوں اور اچانک اموات کا سبب ہے۔ مزید پڑھیں
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تاریخ کی مہنگی ترین بولی سے خریدنے کا اعلان کرنے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ جب تک ٹوئٹر جعلی اکاؤنٹس کا مسئلہ حل نہیں کرتا، تب تک مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے منحرف اراکین اسمبلی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کو پاکستان کی اخلاقیات گرنے سے بچانے کا باعث قرار مزید پڑھیں