اسرائیل پورے فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کرنا چاہتا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کونسل کے اعلیٰ سطح تفتیش کاروں کی رپورٹ جاری، رپورٹ میں فلسطین کو مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی ریاست کہا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطین میں دہائیوں سے جاری تشدد کی بنیادی وجہ اسرائیل مزید پڑھیں

پاک ویسٹ انڈیز سیریز: پہلا ون ڈے میچ آج ملتان اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ملتان اسٹیڈیم میں 4 بجے کھیلا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دوپہر ایک بجے سے شائقین کا گراونڈ میں داخلہ شروع ہوجائے گا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز دوسرا مزید پڑھیں

سمندروں کا عالمی دن، سمندری وسائل کو محفوظ اور آگہی کے فروغ کیلئے سرگرم ہیں، سربراہ پاک بحریہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ عالمی یومِ بَحر کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے خصوصی پیغام دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ سمندر ہماری مزید پڑھیں

کوئٹہ کے قریب ویگن کھائی میں گر گئی، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں ویگن کھائی میں گرنے کا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر پیش آیا جبکہ مزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کا نوٹس لے لیا: آئندہ 48 گھنٹوں کے آپریشنز کی رپورٹ طلب

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئندہ 48 گھنٹوں میں کیے جانے والے آپریشنز کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ کراچی پولیس اسٹریٹ کرائمز پر قابو مزید پڑھیں

امریکا میں بڑے پُر تشدد واقعات جنم لے سکتے ہیں، ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وارننگ

دہشت گرد اور امریکا مخالف عناصر انتشار پیدا کرنا چاہتے ہیں، آئندہ چند ماہ میں بڑے پُر تشدد واقعات جنم لے سکتے ہیں. امریکا میں پُر تشدد واقعات کے خطرے پر ہوم لینڈ سیکیورٹی نے انتباہ جاری کر دیا، رپورٹ مزید پڑھیں