کراچی والوں کے لیے بری خبر آ گئی۔ بجلی 7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی7 روپے80 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔نیپرا نے اضافے کی منظوری دو مختلف سہ مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں جنگلات کو جان بوجھ کر آگ لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ چند دن میں خیبر پختونخوا میں جنگلات میں آگ لگنے کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں ۔ جن میں مالی اور جانی نقصان کا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ مقصود چپڑاسی، ڈاکٹر رضوان اور نوید یہ تینوں لوگ شریفوں کے منی لانڈرنگ کے اہم کردار تھے۔ انہوں نے ٹوئٹ میں الزام لگایا کہ تینوں کو ہارٹ اٹیک ہوا، دو مزید پڑھیں
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے فوڈ ڈیلیوری کمپنی کا بزنس ڈویلپمنٹ منیجرجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کےلیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، جلد ملزمان کو گرفتار مزید پڑھیں
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل آئندہ مالی سال 23-2022کا بجٹ کل پیش کریں گے. وفاقی بجٹ 23-2022کا کل حجم 9500 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔آئندہ بجٹ میں وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 8894 ارب روپے ہوگا۔ وفاق سے صوبوں کو مزید پڑھیں
کراچی: رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔ اسپیکر نے عامر لیاقت حسین کے انتقال کی خبر پر قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا۔ چھیپا ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کو انتہائی تشویشناک حالت میں اسپتال مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنا مین آف دا میچ کا ایوارڈ خوشدل شاہ کو دے دیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں پاکستان نے پہلے ون ڈے میں مہمان ٹیم کو 5 رنز سے شکست مزید پڑھیں
ملک میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مختلف سیکٹرز میں سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کر دی۔ وزیرِ اعظم نے ہدایت کی ہے کہ برآمدی صنعتوں کے خام مزید پڑھیں
کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ ترقی ہو گئی۔ بابر اعظم پانچویں سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے۔ آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ انگلش مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے گزشتہ روز خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ملاقات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے. ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں