آسکرایوارڈزکے بعد اہم ترین برٹش فلمی ایوارڈز ’دی برٹش اکیڈمی آف فلم اینڈ ٹیلی وژن آرٹس‘ (بافٹا) کا میلہ سائنس فکشن فلم ‘ڈیون’ اور ‘دی پاور آف دی ڈاگ’ نے لوٹ لیا۔ 13 فروری کی شب ہونے والی ایوارڈ تقریب مزید پڑھیں
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک میں اپوزیشن کو مایوسی ہوگی۔ عدم اعتماد تحریک کا سیاسی جمہوری اور آئینی انداز میں مقابلہ کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود کا کہنا ہے کہ بلاول مزید پڑھیں
24 سالوں بعد آسٹریلین ٹیم پاکستان کے تاریخی دورے پر موجود ہے، آسٹریلین ٹیم پنڈی ٹیسٹ کے بعد اب کراچی میں دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے، لیکن ڈیڈ پچ کی شکایت وہیں کی وہیں ہے۔ پنڈی اسٹیڈیم میں ڈیڈ وکٹ مزید پڑھیں
رواں برس جنوری میں شروع ہونے والے’کوک اسٹوڈیو سیزن 14‘ کے گیارہوں گانے ’ٹھگیاں‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ ’ٹھگیاں‘ بھی پنجابی زبان کا گانا ہے، جسے قرة العین بلوچ اور زین زوہیب نے گایا ہے،اسے 13 مارچ کو پیش کیا مزید پڑھیں
کیا آپ اس ملک سے تنگ ہیں جس میں آپ رہتے ہیں؟ تو اگر آپ چاہیں تو آپ اپنا ملک بھی بنا سکتے ہیں۔ یہی خواہش ہے دو امریکی شہریوں کی، جنہوں نے نیا ملک بنانے کے لیے کریبیئن سمندر مزید پڑھیں
دنیا کے اونچے ترین مقام پر چائے کی دعوت، امریکی مہم جو نے گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا۔ اینڈریو ہیوز اور ان کی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ پر سطح سمندر سے 21 ہزار 312 فٹ کی بلندی پر چائے سے مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر باراک اوباما بھی کورونا کا شکار ہوگئے۔ سابق امریکی صدر باراک اوباما کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ باراک اوباما نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا ہے کہ آن کاکورونا ٹیسٹ مثب آیا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کا کہنا ہے کہ فیصلے قریب ہیں ،عمران خان کو جانا ہوگا۔ ن لیگی رہنما سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےعمرا ن خان کےساتھ کوئی رہنا نہیں چاہتا۔پی ٹی مزید پڑھیں
ملک بھر میں پیراسیٹامول پین کلرز کی قلت برقرار ہے، فارماسسٹ ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کمی تین گنا مہنگی گولی کی فروخت کے سبب پیدا کی گئی ہے جو ہائی ڈوسیج ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں
اہم حکومتی اتحادی پاکستان مسلم لیگ (ق) نے وزیراعظم کے خلاف تحریک اعتماد کے سلسلے میں اپنا فیصلہ کرلیا جس کا اعلان پارٹی دیگر حکومتی اتحادیوں کے ساتھ مشاورت کے بعد کرے گی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق یہ مزید پڑھیں