پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:(آئی این این) پاکستان نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کی سکیورٹی کیلئے معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے قطر کے ساتھ معاہدہ کرنے کی منظوری دے دی ہے، کابینہ مزید پڑھیں

نڈال کو سنسناٹی اوپن ٹینس مینز سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست

اوہائیو: (آئی این این) سپین کے بین الاقوامی شہرہ آفاق ٹینس سٹار اور عالمی نمبر تین رافیل نڈال سنسناٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ مزید پڑھیں

جدہ:ہیوی ویٹ باکسنگ کا تگڑا رنگ تیار، انتھونی اور اولکزینڈر اوسک میں جوڑ

جدہ: (آئی این این) جدہ میں ہیوی ویٹ باکسنگ کا تگڑا رنگ تیار ہو گیا، برطانیہ کے سابق ورلڈ چیمپئن انتھونی جوشووا کا یوکرائن کے اولکزینڈر اوسک Oleksandr Usyk سے دوبارہ جوڑ پڑے گا،دونوں کے ایکشنز نے پرستاروں کو بھی مزید پڑھیں

آئندہ 4 سالوں کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان

لاہور: (آئی این این) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ 4 سالوں کیلئے قومی ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں سلور میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ اپنے گھر پہنچ گئے

گوجرانوالہ:(آئی این این) کامن ویلتھ گیمز میں سلور میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ گوجرانوالہ پہنچ گئے ہیں۔ برمنگھم میں ہونے والی کامن ویلتھ گیمز میں 86 کلو گرام کیٹگری کے ریسلنگ مقابلوں میں سلور میڈل جیتنے والے ریسلر انعام مزید پڑھیں

لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار ‘بیلن ڈی اور’ کیلئے نامزد نہ ہوسکے

پیرس: (آئی این این) دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی 17 سال میں پہلی بار سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ ‘بیلن ڈی اور 2022’ کیلئے نامزد نہ ہوسکے۔ فرانسیسی فٹبال حکام نے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز، 2 پاکستانی باکسر انگلینڈ میں غائب ہوگئے

برمنگھم: (آئی این این) کامن ویلتھ گیمز سے 2 پاکستانی باکسر سلمان بلوچ اور نذیر اللہ انگلینڈ میں غائب ہوگئے۔ برمنگھم میں مایوس کن کارکردگی دکھانے والے قومی باکسر سلمان بلوچ اور نذیر اللہ کی تلاش کے لیے کمیٹی تشکیل مزید پڑھیں