پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کورونا وائرس کا شکار ہونے کی وجہ سے پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن میں اپنی ٹیم کی پہلے میچ میں نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اپنا پہلا مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو کورونا ہوگیا ہے، شاہد آفریدی نے ایس او پیز کے تحت ٹیم کیمپ چھوڑ کر گھر میں خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 میں شرکت مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹرفیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ رواں سال مارچ میں آسٹریلیا، اکتوبر میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پاکستان آئیں گی۔ پی ایس ایل کے بارے میں ٹوئٹر پر فیصل جاوید کا مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں ٹیم کی کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے ثقلین مشتاق کی جانب سے بطور ہیڈ کوچ کام جاری نہ رکھنے کا امکان ہے۔ ڈان اخبار کو باوثوق مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی جانب سے شیڈول میچوں کے مقام کے حوالے مذاکرات کی خبریں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ‘آسٹریلوی ٹیم کے ساتھ ایک مقام پر تمام میچز رکھنے سے متعلق کوئی مزید پڑھیں
کراچی (ویب ڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستان کے لیجنڈ سابق کھلاڑی وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نجی لیگ میں شرکت کے بعد اومان سے واپس آ ئے تھے ، سابق کھلاڑی مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے 27 جنوری سے 27 فروری تک جاری رہنے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2022 کی پلیئنگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا۔ لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد ترامیم مزید پڑھیں
بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ آف دی ایئر قرار دے دیا. پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے چھ میچوں میں 67 سے زائد کی اوسط کے ساتھ 405 رنز بنائے، مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کی پلیئنک کنڈیشنز میں تبدیلی کر دی گئی ہے، کورونا ٹیسٹ مثبت آ نے کی صورت میں ٹیم ٹیکنکل کمیٹی کی اجازت سے ریزرو پول سے کسی بھی کھلاڑی کو اپنے اسکواڈ میں شامل کرسکتی مزید پڑھیں
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2022 کے سیزن کے لیے سابق کھلاڑیوں سمیت ممتاز کمنٹیٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ مزید پڑھیں