دوران حمل اہلیہ کو والدہ سیب کھلاتی تھیں تاکہ بچہ گورا پیدا ہو، شعیب ملک

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے انکشاف کیا ہے جب ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا حمل سے تھیں تو انہیں ان کی والدہ بہت زیادہ سیب کھلاتی تھیں، تاکہ ان کا ہونے والا بچہ گورا ہو۔ شعیب ملک نے ایک پروگرام مزید پڑھیں

ون ڈے میں بہترین ریٹنگ، بابر اعظم نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی اب تک کی بہترین ون ڈے ریٹنگ پوائنٹس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے عظیم بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا۔ قومی ٹیم کے کپتان کی عمدہ کارکردگی کا مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کووڈ پابندیوں کے بغیر کھیلی جاسکتی ہے، رمیزراجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے عندیہ دیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف جون میں شیڈول ایک روزہ سیریز بائیوسیکیور ببل سمیت کووڈ-19 کے حوالے سے پابندیوں کے بغیر کھیلی جاسکتی ہے۔ نجی چینل مزید پڑھیں

یونس خان، عمر گل افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹس مقرر

افغانستان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان اور سابق فاسٹ باؤلر عمر گل کو بالترتیب بیٹنگ اور باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی)نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

رنویر سنگھ کی فلم ’83‘ میں عمران خان کے کردار سے پاکستانی شائقین ناخوش

بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی دسمبر 2021 میں ریلیز ہونے والی اسپورٹس ڈراما فلم ’83‘ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے کردار کو ان کی طرح ’خوبصورت‘ نہ دکھائے جانے پر پاکستانی شائقین نے مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ کو عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا کے لیے نامزد کر دیا

بھارتی پنجاب کی نو منتخب عام آدمی پارٹی نے راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ کو پنجاب سے راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا گیا ہے، بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں