مقبوضہ کشمیر میں مسجدکی تعمیرکے لیے غریب بیوہ کا عطیہ کیا گیا انڈہ سوا 2 لاکھ بھارتی روپے میں نیلام ہوگیا۔ ضلع بارہ مولا کے علاقے سوپور میں مسجدکے لیے چندے کی اپیل پر لوگوں نے نقدی کے ساتھ برتن، مزید پڑھیں
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے گرجا گھر میں چاقو بردار شخص کے حملے میں پادری سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ گرجا گھر میں پادری پر حملہ تقریر کی لائیو اسٹریمنگ کے دوران کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مارچ 2024 میں مہنگائی میں 1.7 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی مزید پڑھیں
شیخوپورہ میں غربت سے دلبرداشتہ شوہر نے عید کی شاپنگ کیلئے پیسے مانگنے پر بیوی سے جھگڑے کے بعد زہریلی گولیاں کھا کر موت کو گلے لگالیا۔ پولیس کےمطابق شیخوپورہ کے گاؤں دولت پورہ میں سرفراز نامی شخص کی بیوی مزید پڑھیں
ماہ رمضان کے دوران لوگوں کی روزمرہ کی مصروفیات میں نمایاں تبدیلیاں آتی ہیں۔ دن بھر میں 2 بار کھانے (سحری اور افطار) کے باعث نیند، غذائی شیڈول اور دیگر سرگرمیوں پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ ہمارا جسم اچانک آنے مزید پڑھیں
ملک بھر میں ایک ساتھ رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا جس کے بعد پہلی تراویح کی ادائيگی ہوئی جس سے مساجد کی رونقیں بڑھ گئيں۔ کراچی، لاہور، پشاور ، کوئٹہ، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں رمضان کاچاند دکھائی دیا،کیمرے مزید پڑھیں
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ماہ رمضان کی پہلی تراویح کے موقع پر لاکھوں نمازی موجود ہیں۔ مسجد الحرام میں ماہ رمضان کے آغاز پر لاکھوں زائرین موجود ہیں جو طواف کر رہے ہیں اور نماز تراویح ادا کر مزید پڑھیں
بھارت کے شہر ایودھیا میں شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا افتتاح کردیا گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے انتہاپسند گروپ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ناتھ مزید پڑھیں
حج آپریشن 2022 کا آغاز ہوگیا۔ لاہور کے بعد اسلام آباد سے بھی پہلی پرواز 220 عازمین حج کو لے کر مدینہ روانہ ہوگئی، جبکہ ملتان سے پہلی حج پرواز ساڑھے 4 بجے روانہ ہوگی۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے مزید پڑھیں
سیکڑوں یہودیوں نے متنازع یہودی قوم پرست مارچ سے قبل قدیم شہر کے قلب سے گزر کر مقدس احاطے کا دورہ کیا، جہاں اسرائیل کی پولیس کو مقبوضہ بیت المقدس کی مسجد الاقصیٰ میں موجود فلسطینی شہریوں کا سامنا کرنا مزید پڑھیں