توہین مذہب: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی قیادت کے خلاف توہین مذہب کے مقدمات درج کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے تمام فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کومعاونت کےلیے طلب کرلیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے مزید پڑھیں

مسجدِ نبویﷺ واقعے پر عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت پر مقدمہ

گزشتہ دنوں وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے خلاف مسجدِ نبوی ﷺ میں نعرے بازی کے بعد چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت سابق حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف فیصل آباد میں مزید پڑھیں

بھارت میں مذہبی آزادی ‘مزید ابتر’، امریکی کمیشن کی پابندیاں عائد کرنے کی سفارش

مذہبی آزادی کے حوالے سے قائم امریکی کمیشن نے بھارت میں ہندو قوم پرست حکومت کے دور میں مذہبی آزادی کی صورت حال ‘مزید ابتر’ قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر مخصوص پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کی ہے۔ غیر مزید پڑھیں

رمضان المبارک: ٹماٹر، گھی، پیاز، لہسن، گوشت، دودھ اور دالوں سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: رواں ہفتے رمضان المبارک کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح میں 1.53 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

سعودی عرب میں رمضان المبارک 1443 ہجری کا چاند نظر آگیا اور پہلا روزہ کل یعنی 2 اپریل کو ہوگا۔ سعودی اخبار دی سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کےعلاقےحوطہ سدیر میں رمضان کا چاند نظر آیا، اس کے علاوہ مزید پڑھیں

دنیا اسلاموفوبیا کے واقعات پر خاموش رہی، عمران خان کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس کے خطاب میں اوآئی سی رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا، کہا یوم پاکستان پر اوآئی سی کانفرنس کا انعقاد باعث مسرت ہے۔ عمران خان مزید پڑھیں