کوئٹہ: متعدد خودکش حملوں اور بم دھماکوں کا ماسٹر مائنڈ گرفتار

کوئٹہ: محکمہ انسداد دہشت گردی نے اتوار کو کہا کہ کچھ خودکش حملوں اور بم دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملزم کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کی مزید پڑھیں

مونس الٰہی نے منی لانڈرنگ کی تحقیقات کو دباؤ ڈالنے کا حربہ قرار دے دیا

مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے اپنے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو دباؤ کا حربہ قرار دے مزید پڑھیں

ٹرین میں گینگ ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون کو پاکستان ریلوے کا ملازمت دینے کا فیصلہ

پاکستان ریلوے (پی آر) نے کراچی جانے والی نجی ٹرین بہاؤالدین ذکریا ایکسپریس کے عملے کے اراکین کی جانب سے ریپ کا نشانہ بننے والی 25 سالہ خاتون کو ملازمت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی ہے، بزدلانہ کارروائیاں کررہی ہے: ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے ترجمان ڈاکٹر زین علی بھٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اترآئی ہے اور بزدلانہ کاروائیاں کررہی ہے۔ نجی نیوز کے مطابق ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہا مزید پڑھیں

لاہور:10کی روٹی اور15روپے کا نان اب نہیں ملے گا، نان بائیوں کا پرانی قیمتیں ماننے سے انکار

دس کی روٹی اور پندرہ روپے کا نان نہیں دیں گے۔ لاہور کے نانبائیوں نے ڈپٹی کمشنر کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ ضلع انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔ حکومت نے مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات میں پیش رفت کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لیے کمیٹی قائم

پیپلز پارٹی نےتحریک طالبان افغانستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات میں پیش رفت کا معاملہ پارلیمان میں اٹھانے کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ تحریک طالبان افغانستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات میں حالیہ پیشرفت کے معاملے مزید پڑھیں