پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کے لیے پرویز الٰہی کو 186 اور لیگی امیدوار نے 179 ووٹ لیے تھے، تاہم ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے رولنگ دیتے ہوئے مسلم لیگ ق کے 10 ووٹ کو گنتی میں شمار نہ کیا مزید پڑھیں
پنجاب میں وزارتِ اعلیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ صوبائی اسمبلی کا اجلاس تقریباً پونے تین گھنٹے کی تاخیر کے بعد شروع ہوگیا جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے ووٹنگ جاری ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کا تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی میں عمران خان کے امیدوار کو ووٹ دینے نہ کا امکان ہے۔ خیال رہے سپریم کورٹ کے حکم پر آج وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں
اسلام آباد: (آئی این این) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ مزید پڑھیں
اسلام آباد: (آئی این این) حکومت نے سابق ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو چیئرمین نیب تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) موسلا دھار بارشوں کے باعث وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سمیت متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو چوکس رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے ضلعی انتظامیہ، ریسکیو1122، واسا اور متعلقہ اداروں کو مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھاربارش کا سلسلہ جاری ہے،نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے 2 لڑکیاں جان کی بازی ہار گئیں،جبکہ لاہور کے علاقہ مزید پڑھیں
خوشاب: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کے دوران پی پی 83 کی نشست بھی جیت لی۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 83 خوشاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید پڑھیں
ملتان: (آئی این این) ملتان میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پی پی 217 سے پاکستان تحریک انصاف نے میدان مار لیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 122 پولنگ سٹیشنوں میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے سے خالی ہونے والی 20 نشستوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہو چکا ہے اور رزلٹ آنے کا سلسلہ جاری ہے، کہیں پر مزید پڑھیں