تحریک انصاف کو اسلام آباد میں دھرنے اور جلسے کی اجازت نہ ملنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے انتظامیہ کو نوٹس جاری کر دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں جلسہ اور دھرنا کرنے کی اجازت نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کی مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون بڑھنے اور اسٹریٹیجک شراکت داری مزی مضبوط کرنے پر اتفاق ہوا۔ شہباز شریف کا وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کمیونسٹ پارٹی کی نیشنل کانگریس کے تاریخی اجلاس کے بعد چین کا دورہ میرے لئے اعزاز ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے لانگ مارچ میں خاتون صحافی صدف نعیم کی شہادت سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا، کمیٹی میں وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب مزید پڑھیں
امریکا نے سازش سے عمران خان کی حکومت گرانے کا دعویٰ ایک بار پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران سازش کے ذریعے عمران خان حکومت گرانے کے دعویٰ کے سوال پر مزید پڑھیں
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ شاہراہ دستور پر کنٹینر لگانے والے حالات کی سنگینی سے ناواقف ہیں، مل بیٹھ کر الیکشن کا فیصلہ کریں ورنہ کھیل ختم پیسہ ہضم ہوگا سابق وزیر داخلہ اور سربراہ مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ کے تقریباً چھ ماہ کے بعد جمعہ کو اپنا ایک اور لانگ مارچ شروع کرے گی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنی حکومت کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: (آئی این این )توہین عدالت کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کیلئے رضا مند ہوگئے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم روک دی ہے۔ چیف مزید پڑھیں
اسلام آباد: (آئی این این) اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے سیشن کورٹ میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے وکیل مزید پڑھیں
لاہور: (آئی این این) رمضان شوگر ملز، آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی درخواست منظور کی لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں رمضان شوگر مل اور آشیانہ اقبال ریفرنس میں وزیر مزید پڑھیں