راولپںڈی ( نیوز) – آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ فوج آئندہ کسی سیاسی معاملے میں مداخلت نہیں کرے گی اور ہمیں میں نہ مانوں کا رویہ ترک کرنا اور غلطیوں سے سیکھ کر آٓگے بڑھنا مزید پڑھیں
اسلام آباد – قیاس آرائیاں ختم، پاک فوج کی طرف سے اہم تعیناتی کیلئے بھیجی گئی فہرست وزارت دفاع کے ذریعے وزیراعظم آفس پہنچ گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے سینئر ترین لیفٹیننٹ جنرلز کی سمری مزید پڑھیں
22 نومبر، سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن نے پاکستان میں انسانی سوداگری اور دور جدید کی غلامی کی روک تھام کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے سی ایس او کولیشن کا اجراء کر دیا۔ وہ تنظیمیں جو اس مزید پڑھیں
کیسز کی جلد سماعت کی غر ض سے وزارت قانون و انصاف کو انسانی حقوق کی عدالتوں کے قیام کی ہدایت اسلام آباد(پ ر)وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی سفارشات پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز (شرقی اورغربی) اسلام مزید پڑھیں
نیا آرمی چیف کون ہو گا ؟ 5 نام وزیراعظم کو موصول ہو گئے ہیں۔ ن لیگی سینیٹر افنان اللہ کی جانب سے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری وزیراعظم ہاوس کو بھجوا دی مزید پڑھیں
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں کہا کہ قانون واضح ہے ممبر قومی اسمبلی مزید پڑھیں
لاہور؛ تمباکو نوول مصنوعات کے استعمال کی روک تھام کے لیے نو تشکیل شدہ پارلیمانی کاکس کا پہلا اجلاس آج لاہور میں طلب کیا گیا۔ سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ایس ایس ڈی او ) نے تعارفی میٹنگ کی میزبانی مزید پڑھیں
) پاکستان نے 1992ء ورلڈکپ کی تاریخ دہراتے ہوئے آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی 20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر محدود فارمیٹ میں تیسری مرتبہ فائنل میں جگہ بنا لی۔ ٹی 20 ورلڈکپ کے مزید پڑھیں
شاعر مشرق اور عظیم مفکر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 145 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے، مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔ 9 نومبر 1877 کو سیالکوٹ میں آنکھ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے داخلی اور خارجی راستوں کی بندش کے معاملہ پر پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں مزید پڑھیں