اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے مریم نواز سے متعلق عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ مریم نواز کے لیے عمران خان کے الفاظ مزید پڑھیں
پاکستان میں حکومت نے درآمدی بل اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے کے لیے 38 امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے جن میں موبائل فونز، چاکلیٹس، گاڑیاں، جوتے اور دیگر اشیا وغیرہ شامل ہیں۔ ان تمام مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں مزید 1.42 فیصد اضافہ ہوگیا جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر 16.54 فیصد ہوگئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی بارے مزید پڑھیں
دوحہ میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ جاری مذاکرات کے درمیان حکومت 10 جون کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ برائے سال 23-2022 پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دھمکی ملنے پر اسلام آباد میں بنی گالہ کے اطراف رات گئے سرچ آپریشن کیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے سرچ آپریشن کیا جبکہ پولیس کی آمد پر بنی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان کے علاقے مغل کوٹ کےجنگلات میں 9 مئی کی رات لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا جس کے باعث آگ بلوچستان کے سرحدی علاقے منڑہ اور سُرلکئی تک پہنچ گئی۔ محکمہ جنگلات کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: تمام تر توجہ اب 25 مئی پر مرکوز ہے، دوحہ میں آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات کا نتیجہ ہی حکمران اتحاد کی سیاسی سمت اور مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ کا ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف ارکان کو ڈی سیٹ کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس مزید پڑھیں
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ اپنے مقدمات ختم کرنے آئے ہیں۔ سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت فوری طور پر سودی نظام کو ختم کرے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت سیاسی عدم استحکام مزید پڑھیں