وزیر اعظم نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔ کہا پاکستان توانائی کے شعبے میں ترک سرمایہ کاروں کا خیر مقدم کرے گا ۔ ترکی کے دورے پر موجود وزیراعظم مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ترک ہم منصب سے انقرہ میں ملاقات، ترک وزیر خارجہ میولت چاوش اوگلو کی جانب سے بلاول بھٹو کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔ ترک وزیرخارجہ میولت چاوش اوگلو نے کہا کہ دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین مطابق فیصلے کرے گا۔فیصلوں سے کوئی ناراض ہوتا ہے یہ ہمارا مسئلہ نہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا مزید پڑھیں
سسٹین ایبل سوشل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن، مقام انٹرنیشنل اور نیشنل پریس کلب نے خواتین صحافیوں کے لیے محفوظ مقامات کو فروغ دینے کے لیے پریس کلب میں “ویمن جرنلسٹ روم” کا آغاز کیا۔ اسلام آباد، 31 مئی 2022: سسٹین ایبل سوشل مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اسلحہ لانے کے اعتراف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کے دھمکی آمیز بیانات پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں
لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کے حلف کے خلاف تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی اپیلوں میں صدر مملکت اور گورنر پنجاب کو فریق بنانے کی ہدایت کردی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں مزید پڑھیں
10 ماہ سے زائد کی تاخیر کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں دو تعیناتیوں سے اراکین کی تعداد مکمل ہوگئی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے بابر حسن بھروانہ اور مزید پڑھیں
کوئٹہ کے بلدیاتی انتخابات میں برتری برقرار رکھتے ہوئے آزاد امیدواروں نے 4 ہزار 456 نشستوں میں سے ایک ہزار 882 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی جبکہ جمیعت علمائےاسلام (ف) اور برسرِ اقتدار عوامی نیشنل پارٹی (بی اے پی) نے مزید پڑھیں
ایڈیشنل اٹارنی جنرل سہیل محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ وفاقی حکومت جلد 21 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار سے متعلق کمیشن کا اعلان کرے گی۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں
حکومت نے صنعتی شعبے کے لیے خام مال، انٹرمیڈیٹ گڈز (دیگر اشیا کی تیاری میں استعمال ہونے والی تیار مصنوعات) اور مشینری کی درآمد پر پابندی ختم کر دی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت کے ایک مزید پڑھیں