‘حد سے تجاوز کرنے کی ہمت نہ کریں‘، وزیر اعظم نے عمران خان کو خبردار کردیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پاکستان کی تقسیم کے بارے میں بات کرنے پر تنبیہ کرتے ہوئے انہیں عوامی عہدے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن سے متعلق فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) پی ٹی آئی کے 25 منحرف قانون سازی کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد خالی ہونے والی خواتین اور اقلیتوں کی پانچ مخصوص نشستوں پر نئے اراکین پنجاب اسمبلی کے نوٹی فکیشن سے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے 25 جون تک عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی

پشاور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے 3 ہفتوں کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ درخواست ضمانت پر سماعت عدالت عالیہ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے کی جس مزید پڑھیں

حالیہ مردم شماری کے تحت قومی اسمبلی میں قبائلی اضلاع کی نشستوں میں کمی

قبائلی اضلاع (سابق فاٹا) اب مرکزی دھارے میں شامل ہے لیکن قومی اسمبلی میں اس کی نشستوں کی تعداد نصف ہوگئی ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2018 میں 25 ویں آئینی ترمیم کے بعد خیبرپختونخوا میں ضم ہونے مزید پڑھیں

سیاسی عدم استحکام نے پولیو پروگرام کو نقصان پہنچایا، رپورٹ

گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو (جی پی ای آئی) کے انٹرنیشنل مانیٹرنگ بورڈ (آئی ایم بی) نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے والی تبدیلیوں نے ملک میں پولیو پروگرام کو اکثر شدید نقصان پہنچایا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی مارچ میں ایف سی کو بطور ’ انسدادِ فسادات فورس‘ استعمال کرنے کا عزم

حکومت اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے میں پولیس کی مدد کے لیے فرنٹیئر کونسٹیبلری (ایف سی) کو انسدادِ فساد فورس کے طور پر تعینات کرے گی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان تحریک مزید پڑھیں