چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے گزشتہ روز خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ملاقات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے. ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں ویگن کھائی میں گرنے کا واقعہ، ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حادثہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر پیش آیا جبکہ مزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئندہ 48 گھنٹوں میں کیے جانے والے آپریشنز کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ کراچی پولیس اسٹریٹ کرائمز پر قابو مزید پڑھیں
حکومت کے وعدے وفا نہ ہوسکے، اسلام آباد، کراچی، لاہور، پشاور سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ جوں کا توں، بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہو گیا۔ کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ سولہ گھنٹے تک مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد، اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل کے بعد درخواست خارج کی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہ عدالت پہلے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا، کونسل رواں سال کی اقتصادی کارکردگی کی منظوری دے گی ، اجلاس میں 800 ارب روپے کے پی ایس ڈی پی کی بھی منظوری دی جائے گی۔ مزید پڑھیں
مئی کے مہینے میں پاکستان بھر میں 131 خواتین کو اغوا کیا گیا جن میں سے 96 کا تعلق پنجاب سے تھا: ایس ایس ڈی او کی رپورٹ 6 جون 2022، اسلام آباد: سسٹین ایبل سوشل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (SSDO) اور مزید پڑھیں
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب افسران، ان کے بچوں اور رشتہ داروں کے اثاثے ڈیکلئیر کرنے کا حکم دیتے ہوئے ادارے کے اکاؤنٹس کا بھی آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نور عالم خان کی زیر مزید پڑھیں
لاہور: سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں۔ وہ لاہور میں ایک سے دو دن تک قیام کریں گے۔ اگر ملک میں سازش گھمانے کی کوشش کی تو انہیں جیل میں گھماؤں گا،حمزہ شہباز نجی نیوز نے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کیلئے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس مزید پڑھیں