پٹرول، ڈیزل مہنگا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: (آئی این این ) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل مہنگا کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں پیش رفت ہوئی ہے، تاریخی بجٹ میں غریب مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کی اونرشپ سے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کو آگے بڑھایا جائیگا: رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:(آئی این این) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی اونرشپ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے مذاکرات کو آگے بڑھایا جائے گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں اہم معاملات پر پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ان کو خوف تھا میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو آرمی چیف لانا چاہتا ہوں، عمران خان

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے ہیں میں نے آرمی چیف اپنا لگانا ہے۔ میں اللہ کوحاضر جان کر کہتاہوں میں نے تو مزید پڑھیں

آرمی چیف کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

راولپنڈی: (آئی این این) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا افغانستان میں میڈیکل ٹیمیں اور امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ

پشاور: (آئی این این) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے زلزلےسے متاثرہ افغانستان کے صوبہ پکتیکا میں میڈیکل ٹیمیں اور متاثرہ لوگوں کے لئے امدادی سامان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا بتایا گیا ہے کہ امدادی سامان میں ادویات، اشیائے خورونوش اور دیگر مزید پڑھیں

پٹرولیم لیوی 50 روپے پر لے جانے سے مہنگائی کا طوفان آئے گا: شوکت ترین

لاہور: (آئی این این ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم لیوی 50روپےپر لے کر جارہی ہے، اس فیصلے سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکر گزار جنہوں نے مادر وطن پر اعتماد کیا: شہباز شریف

لاہور: (آئی این این) وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں کہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مادر وطن پر اعتماد کیا۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ہماری مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف میں معاملات طے پا گئے، پروگرام کی بحالی کے امکانات روشن

اسلام آباد : (آئی این این) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پا گئے جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے سے قرض پروگرام بحال ہونے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ آئی ایم ایف نے عمران خان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: (آئی این این) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کی مزید پڑھیں