کراچی کے شہریوں کے لیے بری خبر، بجلی 9 روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

کراچی: (آئی این این) نیپرا نے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ نیپرا نے عید سے قبل کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی،فی یونٹ 9 روپے 42 پیسے کا بڑا اضافہ مزید پڑھیں

دیوالیہ پن کا خطرہ ٹل گیا، ملک کو بحرانوں سے نکالنا اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

لاہور:(آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا اولین ترجیح ہے، دیوالیہ پن کا خطرہ ٹل گیا، مشکل وقت میں ڈیپازٹ پر چین کے شکرگزار ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تباہ مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد سندھ نے بھی کاروباری اوقات کار کی پابندیوں سے چھوٹ دیدی

کراچی:(آئی این این) پنجاب اور اسلام آباد کے بعد سندھ نے بھی کاروباری اوقات کار کی پابندیوں سے چھوٹ دے دی ہے۔ توانائی بچت مہم کے حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے ترمیمی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا بند پاور پلانٹس فوری بحال کرنے کا حکم، لوڈ شیڈنگ پر رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد: (آئی این این) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر فوری رپورٹ طلب کرتے ہوئے بند پاور پلانٹس کی فوری بحالی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں بجلی مزید پڑھیں

پاکستان کو خطرہ بیرونی نہیں، عمران خان کی اندرونی سازش سے ہے: لیگی رہنما

اسلام آباد: (آئی این این) صوبائی وزرا اور لیگی رہنما ملک احمد خان اور عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان نت نئے جھوٹ گھڑنے کے ماہر ہیں، حکومت ختم ہونے لگی تو بیرونی سازش کا بیانیہ دیا گیا، مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (آئی این این) وفاقی حکومت نے عیدالاضحی پر 5 چھٹیوں کا اعلان کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباشریف نے عید کی چھٹیوں کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کی مزید پڑھیں

کراچی میں آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی، نشیبی علاقےزیر آب آنے کا خدشہ

کراچی: (آئی این این) مون سون کے طاقتور اسپیل کے تحت کراچی میں بادل برسنے کو تیار ہیں، آج اور کل موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد: (آئی این این) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کی شدید مذمت کی، انہوں نے واقعے کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔ سینئر صحافی ایاز امیر پر حملہ انتہائی تشویشناک ہے، وزیرخارجہ مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی بحران سے شہری بے حال، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے متجاوز

کراچی: (آئی این این) کراچی میں بجلی بحران نے شہریوں کا جینا محال کر دیا، بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا۔ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں سے دن کا سکون، رات کا مزید پڑھیں