راجن پور،روجھان اور تونسہ میں سیلاب سے تباہی، بستیاں زیر آب، مکینوں کی نقل مکانی

راجن پور: (آئی این این) راجن پور، روجھان اور تونسہ میں سیلاب سے تباہی،نواحی علاقے بستیاں زیر آب، متاثرین اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں۔ بارشوں کے باعث 27 ہزار 860 ایکڑ پر کاشت مزید پڑھیں

نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی: (آئی این این ) سابق وفاقی وزیر داخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ ضمنی الیکشن کی بجائے نئے انتخابات پر معاملات طے پا گئے ہیں، اکتوبر میں الیکشن کی تاریخ، نئے الیکشن مزید پڑھیں

ہمارا موقف ہے تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کیس کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے: فواد چودھری

اسلام آباد: (آئی این این) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فنڈنگ کیس میں ہمارا مؤقف یہ ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنے مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا، امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: (آئی این این) پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ نہ رک سکا، آج بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہونے کے مزید پڑھیں

دریائے چناب میں سیلاب کا خدشہ، نشیبی علاقوں کے مکینوں کو انخلا کا حکم

قادرآباد: (آئی این این) دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں میں سیلاب کا خدشہ، اکھنور کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہو گئی۔ مرالہ، خانکی، قادر آباد کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین مزید پڑھیں

شیریں، علی محمد، فرخ حبیب سمیت 11 پی ٹی آئی ارکانِ اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد، لاہور: (آئی این این) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کر لیے۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کی رکن مزید پڑھیں

زیادتی کے بعد بچیوں کو قتل کرنیوالا درندہ گرفتار، اعتراف جرم کر لیا: آئی جی کے پی

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ پشاور میں زیادتی کے بعد بچیوں کو قتل کرنے والا درندہ گرفتار کر لیا، پچیس سالہ ملزم نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے، اسے سخت سے سخت سزا مزید پڑھیں

آرٹیکل 63اے کی تشریح، صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ بھجوایا جائے: فضل الرحمان

سلام آباد: (آئی این این) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ، آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ بھجوایا جائے۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس فیصلہ نہ آنے پرمریم کاالیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دینے کااعلان

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں آتا پھر تمام جماعتیں الیکشن کمیشن کے سامنے دھرنا دیں گی۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی مزید پڑھیں