عمران خان کا آج دورہ لاہور، پنجاب کابینہ کیلئے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی

لاہور: (آئی این این) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہور آئیں گے، عمران خان سے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی ملاقات کریں گے۔ پنجاب کابینہ کی تشکیل، صوبے کی انتظامی صورتحال اور آئندہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آج سیلاب سے متاثرہ ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ شیڈول

اسلام آباد: (آئی این این) بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے وزیراعظم آج سیلاب سے متاثرہ ضلع ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ کریں گے۔ وفاقی وزرا، این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ حکام مزید پڑھیں

لاہورمیں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش ،سلسلہ ہفتہ بھر جاری رہنے کی پیشگوئی

لاہور: (آئی این این) لاہورمیں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، محکمہ موسمیات نے بارش کا نیا سلسلہ ہفتہ بھر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بارش برسانے والے نظام نے اپنے رنگ ڈھنگ مزید پڑھیں

اداروں سے نہیں کچھ افراد سے شکایت ہوسکتی ہے: مولانا فضل الرحمان

پشاور: (آئی این این) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ تھا اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے، وزیراعظم اپنے تمام ماتحت اداروں سے مل کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے واثق قیوم عباسی بلامقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واثق قیوم عباسی بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ گزشتہ شب ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہو گئی تھی جس کے بعد مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب،وزیراعظم کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو10لاکھ دینے کا اعلان

جھل مگسی: (آئی این این) بلوچستان میں بدترین بارشوں اور سیلاب کے باعث ہونے والی تباہی کے بعد دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، صوبے میں مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف الیکشن کمشنر کیخلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطاقب پاکستان تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی نہ رکی، نوجوان شہید

سرینگر: (آئی این این) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کوشہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے نہتے کشمیریوں پرظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے، مزید پڑھیں