پشاور میں بجلی کے بلوں میں اضافے اور لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں کا احتجاج

پشاور: (آئی این این) پشاور میں بجلی کے بلوں میں اضافے اور لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا۔ پشاور میں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف گلبہار اور دیگر علاقوں کے مکینوں نے احتجاج کیا، مظاہرین نے احتجاج مزید پڑھیں

کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دعا زہرا کا میڈیکل کروانے کی درخواست مسترد

کراچی: (آئی این این) کراچی سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی دعا زہرا کا میڈیکل کروانے کی تفتیشی افسر کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی،عدالت میں کیس کے مزید پڑھیں

این اے 240 بدامنی کیس، پریذائڈنگ افسر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: (آئی این این) الیکشن کمیشن میں کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخابات کے دوران بدامنی کیس میں الیکشن کمیشن نے عدم پیشی پر پریذائڈنگ افسر کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

فضل الرحمان کے دھمکی آمیز بیانات مزید انتشار پیدا کرینگے: شیخ رشید

راولپنڈی: (آئی این این) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمٰن کے دھمکی آمیز بیان مزید انتشار پیدا کریں گے۔ سابق وزیر داخلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ

اسلام آباد: (آئی این این) سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ کر لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز ‏اشرف نے پی ٹی آئی کے 11 مزید ارکان کے استعفے منظور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: تعلیم مکمل ہونے کے بعد رجسٹریشن منسوخ کرنا انصاف کے منافی قرار

اسلام آباد: (آئی این این) چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے میڈیکل طلبہ کا داخلہ منسوخ کئے جانے سے متعلق کیس میں تعلیم مکمل ہونے کے بعد رجسٹریشن منسوخ کرنا انصاف کے منافی قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں

جی ایچ کیو میں پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ کی تقریب، مسلح افواج کےسربراہان کی شرکت

راولپنڈی: (آئی این این) چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 95 ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو میں تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ، ایئرچیف اور پاک بحریہ کے سربراہ نے شرکت کی۔ پاک فوج مزید پڑھیں

موجیں ختم، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب، سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

اسلام آباد: (آئی این این) موجیں ختم، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب اور سندھ میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے کھل گئے۔ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں انسداد ڈینگی مہم کے تحت صفائی اور نکاسی آب مزید پڑھیں