انکم، ٹوکن، ٹال ٹیکس میں اضافہ نامنظور ٹرانسپورٹرز کی دوسرے روز بھی ہڑتال

لاہور: (آئی این این) انکم ٹیکس، ٹوکن ٹیکس، ٹال ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز میں اضافے کیخلاف لاہور سمیت ملک بھر پبلک ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے۔ ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایک سیٹ مزید پڑھیں

بلوچستان:بارشوں، سیلاب کی تباہ کاریاں 164 افراد چل بسے، ہزاروں مکانات تباہ

کوئٹہ: (آئی این این) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کے دوران اب تک 164 افراد جان سے گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث حادثات میں مزید 15 افراد جان مزید پڑھیں

زائرین کیلئے خوشخبری، خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں

مکہ مکرمہ: (آئی این این) خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئیں، عمرہ زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے مزید پڑھیں

خراب موسم میں حدنگاہ کم ہونے سے ہیلی کاپٹرحادثہ پیش آیا، آرمی چیف کی صدر سےگفتگو

صدر مملکت عارف علوی نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران اور جوانوں کی شہادت پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ ایوان صدر سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس الیکشن کمیشن کے فیصلے سے پہلے منفی تھا تاہم فیصلے کے بعد مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر شیئرز فروخت کرنے کا رجحان رہا، الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل عمران خان سے ملنے بنی گالہ پہنچ گئے

اسلام آباد: مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے کہا ہےکہ سیاستدان ملک کو کبڈی کا میدان نہ بنائیں۔ معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملنے بنی گالہ پہنچے جہاں میڈیا نمائندوں سے گفتگو مزید پڑھیں

حکومت کو منہ کی کھانا پڑی، اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کیا: شاہ محمود

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے حکومت کو منہ کی کھانا پڑی اور اللہ نے ایک بار پھر عمران خان کو سرخرو کیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے دیے مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثہ، صدر کا آرمی چیف کو ٹیلیفون، وزیراعظم کا اظہار افسوس

اسلام آباد: (آئی این این) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران اور جوانوں کی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 افسران ہیلی کاپٹرحادثےمیں شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: (آئی این این) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہو گئے، وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے خصوصی بیان میں شہدا کو خراج تحسین مزید پڑھیں