پی ڈی ایم نے عمران خان کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دلانے کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کردیا۔ پی مزید پڑھیں

سندھ میں گینگ ریپ، بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات کا معاملہ

اینٹی ریپ ٹرائل اینڈ انوسٹی گیشن ایکٹ 2021 پر عمل درآمد کے لیے درخواست کی سماعت عدالت نے درخواست کی فوری سماعت کی استدعا پر فریقین کو نوٹس جاری کردیے عدالت نے پرنسپل سیکرٹری وزیراعظم پاکستان، وفاقی سیکرٹری قانون سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کی جگہ تبدیل

اسلام آباد: (آئی این این) پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج کی جگہ تبدیل کردی، پی ٹی آئی اب الیکشن کمیشن دفتر کے بجائے ایف نائن پارک میں احتجاج کرے گی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج شام مزید پڑھیں

کمپنیوں اور بینکوں کے فارن ایکسچینج آپریشنز کی نگرانی سخت کرنیکا فیصلہ

کراچی: (آئی این این) سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیوں اور بینکوں کے فارن ایکسچینج آپریشنز کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ بینک دولت پاکستان نے ایکسچینج کمپنیوں اور بینکوں کی نگرانی میں اضافہ کردیا، اسٹیٹ بینک نے پیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا بھونڈا فیصلہ سپریم کورٹ میں دفن ہو جائیگا: شیخ رشید

راولپنڈی: (آئی این این) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومتی اتحاد نہ عوام میں جانے، نہ الیکشن کرانے، نہ مسائل حل کرنے کے قابل ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید پڑھیں

بارشوں، سیلاب سے تباہی، بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 166 تک جا پہنچی

کوئٹہ: (آئی این این) بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے، اموات کی تعداد 166 تک جاپہنچی ہے۔ بلوچستان میں گزشتہ 2 ماہ سے مون سون کی جاری بارشوں نے تباہی مچادی۔ بارشوں سے اب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، ریڈ زون سیل، سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: (آئی این این) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی تیاری مکمل کر لی، پارٹی رہنماؤں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت دے دی گئی ہے۔ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج ضرور ہو گا، عمران خان کا ریڈ زون نہ جانے کا اعلان

لاہور: (آئی این این) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلے آنے کے بعد تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں (حکومت) کا شکریہ ادا کرتا ہوں یہ میرا نام ای مزید پڑھیں

اسد قیصر، قاسم سوری و دیگر کیخلاف آپریشن کلین اپ شروع ہونیکا امکان

اسلام آباد:(آئی این این) الیکشن کمیشن کی جانب سے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے عہدیداروں کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قانونی ماہرین مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر ن لیگ، پیپلز پارٹی کی فنڈنگ سامنے نہیں لا رہے: عمران خان

لاہور: (آئی این این) ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلے آنے کے بعد تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں (حکومت) کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ یہ میرا نام مزید پڑھیں