اپوزیشن اور اسپیکر کے مذاکرات، عدم اعتماد پر ووٹنگ 8 بجے ہوگی: حامد میر

نامور صحافی اور سینئر تجزیہ کار حامد میر نے پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں جس میں عدم اعتماد پر ووٹنگ 8 بجے کرانے کی یقین دہانی کرائی مزید پڑھیں

اسمبلی بحالی کے بعد 35 وزرا، مشیروں کو سیکیورٹی پروٹوکول واپس نہ مل سکا

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم اور ان کی کابینہ بحال ہو گئی ہے، تاہم حال ہی میں 35 وزراء مشیروں اور وزرائے مملکت سے واپس لیا گیا سکیورٹی پروٹوکول انہیں بحالی کے بعد واپس نہیں دیا گیا۔ نجی مزید پڑھیں

منحرف پی ٹی آئی اراکین سے نمٹنے میں ناکامی، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو ہٹا دیا گیا

لاہور: وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنے نامزد کردہ امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بچاؤ میں سامنے آتے ہوئے مبینہ طور پر پی ٹی آئی کے منحرف اراکین سے نمٹنے میں ناکام مزید پڑھیں

آئین کے دائرہ میں رہتے ہوتے اجلاس میں اپنا موقف پیش کریں گے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں، ہم نے آئین کے دائرہ میں رہتے ہوتے اجلاس میں اپنا موقف پیش کریں گے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آج عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونا قومی اسمبلی کے ماحول پر منحصر ہے۔ مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتمادکو سبوتاژ کرنے کی کوشش دستور کی خلاف ورزی اورتوہین عدالت ہوگی، بلاول

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کو سبوتاژ کرنے کی کوشش دستور کی خلاف ورزی اورتوہین عدالت ہوگی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر آج حکومت نے مزید پڑھیں

رمضان المبارک: ٹماٹر، گھی، پیاز، لہسن، گوشت، دودھ اور دالوں سمیت 22 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: رواں ہفتے رمضان المبارک کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے جب کہ مہنگائی کی شرح میں 1.53 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ نجی نیوز کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کی جانب مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی سفارش کردی ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد چوہدری نجی نیوز نے اس ضمن میں ذمہ دارذرائع مزید پڑھیں

طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاعات

لاہور: غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اولمپیئن طلحہ طالب سمیت دو پاکستانی ویٹ لفٹرز کے انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (آئی ٹی اے) کے ڈوپ ٹیسٹ میں نمونے مثبت آ گئے ہیں۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں