ایم کیو ایم، پیپلزپارٹی اتحاد کی شرائط کو حتمی شکل دینے کے نزدیک

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ-پاکستان (ایم کیو ایم-پی) نے گزشہ ماہ طے کیے گئے ’چارٹر آف رائٹس‘ کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے دونوں جماعتوں کے درمیان اتحاد کے مثبت نتائج پر یقین کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پشاور کور کمانڈر کے حوالے سے اہم سینئر سیاستدانوں کے حالیہ بیانات انتہائی نامناسب ہیں۔ ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں پاک فوج کو دور مزید پڑھیں

کراچی کے صنعتی ایریا میں گیس بحران شدت اختیار کرگیا: برآمدی آرڈرز کی تکمیل خطرے میں پڑ گئی

کراچی : شہر قائد کے صنعتی ایریا سائٹ میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا ہے جس کی وجہ سے پیداواریاں سرگرمیاں بری طرح سے متاثر ہو رہی ہیں۔ نجی نیوز نے اس ضمن میں صدر سائٹ ایسوسی ایشن آف مزید پڑھیں

سیاست میں عمل دخل نہیں، باربار درخواست کر رہے ہیں، فوج کو سیاسست میں مت گھسیٹیں: میجر جنرل بابر افتخار

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ ہم بار بار درخواست کر رہے ہیں کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں۔ ملک میں جاری سیاسی گفتگو مزید پڑھیں

گزشتہ ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا گیا، 3 دن میں نہیں اٹھایا جا سکتا، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نظام نے ساڑھے 3 سال میں جو گند ڈالا ہے اس کو 3 دن میں نہیں مزید پڑھیں

صدرمملکت کی ‘حکومت تبدیلی سازش’ کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس سے کمیشن تشکیل دینے کی درخواست

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس عمرعطابندیال کے نام خط میں زور دیا ہے کہ ‘حکومت تبدیلی کی سازش’ کی تحقیقات کے لیے ایک عدالتی کمیشن تشکیل دے دیں۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس کو خط پاکستان مزید پڑھیں

کسی کو ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک میں انارکی پھیلانے کے لیے لوگوں کو اسلام آباد میں جمع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر کسی کو ملک میں انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف کیس واپس نہیں لیا گیا، ایف آئی اے کی وضاحت

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف دائر منی لانڈرنگ کے کیس کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹر مزید پڑھیں