فوری اقدامات نہیں کیے گئے تو پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ان 3 ممالک میں شامل ہے جہاں پانی کا شدید بحران ہے، اگر پانی ذخیرہ کرنے اور موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کو کم کرنے سے متعلق مزید پڑھیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنائیں، پرویز الہٰی

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین پر تنقید کریں۔ امریکی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن لوٹوں کو بچانے کے لیے نکتے ڈھونڈ رہا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سارے پاکستان کو پتا ہے کہ لوٹے کون ہیں، ساری دنیا کے سامنے وہ لوٹےہوئے ہیں لیکن الیکشن کمیشن ان کو بچانے کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اراکین کو شوکاز نوٹس کے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے، وکیل علیم خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف درخواست پر علیم خان کے وکیل نے کہا کہ پی ٹی آئی نے اراکین کو شوکاز نوٹس کے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے اور مزید پڑھیں

عثمان بزدار نے عمران خان کی ایما پر 10 ارب سے زائد کی کرپشن کی، عطااللہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ایما پر 10 ارب سے زائد کرپشن کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان مزید پڑھیں

عمران خان کے موبائل فون سیالکوٹ جلسے کے بعد چوری ہوگئے، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے دو موبائل فون سیالکوٹ جلسے کے بعد ایئرپورٹ سے چوری ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

اتحادی جماعتوں کی ’سخت ‘ فیصلوں پر حکومت کا ساتھ دینے کی یقین دہانی

حکومت کی اتحادی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور جمیعت علمائے اسلام (جے یو آےآئی-ف) نے حکومت کو یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ہر ’سخت‘ فیصلے میں حکومت کا ساتھ دیں گے۔ مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس: عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق محفوظ فیصلہ سنانے کی تاریخ پھر تبدیل

کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے ناظم جوکھیو قتل کیس کے چالان کا عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق اپنا محفوظ فیصلہ سنائے بغیر نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن (این ایچ آر سی ) کے وکیل کو مزید پڑھیں

کراچی: کھارادر میں میمن مسجد کے قریب دھماکا، خاتون جاں بحق، 11 زخمی

کراچی کے علاقے کھارادر میں ایم اے جناح روڈ پر واقع میمن مسجد کے قریب دھماکے سے ایک خاتون جاں بحق اور 11 افراد زخمی ہوگئے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق مزید پڑھیں