تحریک عدم اعتماد، مریم نواز لاہور سے پی ڈی ایم قافلے کی قیادت کرنے کے لیے تیار

لاہور: اگرچہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان دارالحکومت میں ان کے لانگ مارچ کے بغیر ہی گھر چلے جائیں گے کیونکہ وہ عملی طور پر اپنے اتحادیوں کی حمایت کھو چکے مزید پڑھیں

سابق جنرل کے خلاف کرپشن الزامات پر نیب کی تحقیقات شروع

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات اور نیشنل لاجسٹک سیل (این ایل سی) کے سینئر افسران کے خلاف اسی ادارے میں خدمات سرانجام دینے والے ایک سابق میجر کی جانب سے دائر کی گئی مزید پڑھیں

پاکستان کے اندر بھارتی میزائل کا گرنا ‘حادثے کے سوا’ کچھ نہیں، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ اس کے پاس کوئی ایسا اشارہ نہیں ہے جس سے ثابت ہو کہ بھارت کا گزشتہ ہفتے پاکستان میں میزائل کا گرنا حادثے کے سوا اور کچھ تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس مزید پڑھیں

حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کا بھارتی عدالت کا فیصلہ ‘مایوس کن’ قرار

بھارتی ہائی کورٹ نے ریاست کرناٹک کے کلاس رومز میں حجاب پر عائد پابندی کو برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ دے دیا، پابندی کے حکم نامے کے بعد پرتشدد مظاہرے ہوئے اور چند ہفتوں کے بعد فیصلے نے ملک مزید پڑھیں

تھری اسٹوجز نے ملک بچانا ہے تو بہتر ہے عمران خان کے ساتھ ڈوب جاؤ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ تھری اسٹوجز نے ملک کو بچانا ہے تو بہتر ہے عمران خان کے ساتھ ڈوب جاؤ۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اوورسیز کنونشن مزید پڑھیں

شرمیلا فاروقی کی والدہ کا مبینہ تمسخر اڑانے کے کیس سے نادیہ خان بری

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اداکارہ و میزبان نادیہ خان کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی والدہ کے نامناسب زبان استعمال کرنے کے کیس میں بری الذمہ قرار دے دیا۔ مزید پڑھیں