الیکشن کمیشن کا جلسے کرنے پر نوٹس، وزیراعظم کا اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع

وزیراعظم عمران خان نے جلسوں میں شرکت پرالیکشن کمیشن کے نوٹس کےخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وزیراعظم اوروفاقی وزیراسد عمرکے دستخطوں سے دائردرخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سماعت آج ہی کی جائے۔ اسد عمر کہتے ہیں مزید پڑھیں

سندھ میں لمپی سکن کی بیماری سے ہزاروں مویشی متاثر

سندھ میں پالتو مویشیوں میں پھیلنے والی بیماری لمپی سکن کے باعث ہزاروں مویشی متاثر ہوئے ہیں۔ یہ بیماری جانوروں سے جانوروں میں منتقل ہوتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق بیماری سے گوشت اور دودھ متاثر نہیں ہوتا اور انسانوں مزید پڑھیں

مسجد کا ’تقدس پامال‘ کرنے کا کیس: صبا قمر کی غیر حاضری کی درخواست منظور

لاہور کی مقامی عدالت نے مسجد کا ’تقدس پامال‘ کرنے کے کیس میں اداکارہ صبا قمر کی غیر حاضری کی درخواست منظور جب کہ گلوکار بلال سعید کی درخواست مسترد کٓردی۔ دونوں شخصیات نے سماعتوں کے دوران غٖیر حاضر رہنے مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمٰن نے بھارتی میزائل کے معاملے پر سوالات اٹھا دیئے

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجی امور کی چیئر پرسن شیری رحمٰن نے بھارت کی جانب سے نام نہاد غلطی سے پھینکے گئے میزائل پر سوالات اٹھادیے، میزائل حال ہی میں پاکستان میں گرا تھا۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان پوسٹ بجلی کے بلز کی مد میں جمع کیے گئے 40 ارب روپے کی ادائیگی میں ناکام

پاکستان پوسٹ نے 40 ارب روپے سے زائد کے یوٹیلیٹی بلز کلیئر نہیں کیے، یہ بل بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں (ڈسکوس)، کے الیکٹرک سمیت دیگر خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے لیے جمع کیے گئے تھے۔ نجی اخبار کی مزید پڑھیں