اسپیکر نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی، آرٹیکل6 کے مرتکب ہوئے، شہباز شریف

مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر 14دن کے اندر اجلاس بلانا قانونی اور آئینی ضرورت تھی مگر اسپیکر نے عمران نیازی کے ساتھ مل کر سازش کی اور اس طرح وہ آرٹیکل مزید پڑھیں

صنعتی شعبے کو ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیلئے آئی ایم ایف سے بات چیت کی ضرورت ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے نے تصدیق کی ہے کہ صنعتی شعبے کے لیے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ مزید بات چیت کی ضرورت ہے اور وزارت خزانہ آئندہ ماہ کے آخر مزید پڑھیں

ای الیون تشدد کیس: عثمان مرزا سمیت 5 ملزمان کو عمر قید

سیشن کورٹ نے ای الیون عثمان مرزا کیس کا فیصلہ سنا دیا، عثمان مرزا سمیت پانچ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی. عدالت نے ملزم عثمان مرزا، محب بنگش، ادارس قیوم بٹ،حافظ عطاء الرحمن اور فرحان شاہین کو مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد ملتوی

قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس فاتحہ خوانی کے بعد فوری طور پر ملتوی کردیا گیا جس کے ایجنڈے میں اپوزیشن کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد شامل تھی۔ اجلاس کا آغاز تلاوت کلام مزید پڑھیں

رنویر سنگھ کی فلم ’83‘ میں عمران خان کے کردار سے پاکستانی شائقین ناخوش

بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی دسمبر 2021 میں ریلیز ہونے والی اسپورٹس ڈراما فلم ’83‘ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے کردار کو ان کی طرح ’خوبصورت‘ نہ دکھائے جانے پر پاکستانی شائقین نے مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی لائیو کوریج کی درخواست چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے نظرثانی کی درخواست کے پبلک براڈکاسٹ اور لائیو کورٹ کوریج کی درخواست کو ‘ناول’ قرار دیتے ہوئے معاملہ کو غور و خوض کے لیے مزید پڑھیں

آج اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہ دی تو ہنگامہ کریں گے، زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اگر آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہیں دی تو ہنگامہ کریں گے۔ ایوانِ زیریں کے مزید پڑھیں