“پائیدار کل کے لئے صنفی مساوات” کے موضوع پر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبوں میں کام کرنیوالی خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی

ملتان:جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ،جینڈر مین سٹریمنگ اسٹینڈنگ کمیٹی پنجاب اسمبلیی، یونائٹڈ نیشن وومن،یونائٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ اور یونیسف کے اشتراک سے مقامی ہوٹل میں “پائیدار کل کے لئے صنفی مساوات” کے موضوع پر پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد کیا گیا جس میں مزید پڑھیں

کابل: اسکولوں کی بندش کیخلاف طالبات کا احتجاج

کابل: افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول دوبارہ بند کیے جانے کے خلاف طالبات نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسکول کھلنے کے چند گھنٹے بعد دوبارہ بند ہونے کے خلاف مزید پڑھیں

جام عبدالکریم دبئی سے ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں، انہیں گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ناظم جوکھیو قتل میں نامزد رکن قومی اسمبلی جام عبدالکریم تحریک عدم اعتماد کے لیے دبئی سے ووٹ ڈالنے کے لیے آ رہے ہیں اور ہم انہیں گرفتار کر کے ان مزید پڑھیں

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے،رپورٹ

اسلام آباد میں جلسوں سے متعلق ایڈووکیٹ جنرل نے رپورٹ میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے۔ سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے سے متعلق مزید پڑھیں

سیاسی امور میں متحرک افراد کی شناخت کیلئے مقامی ڈیٹا بیس کا استعمال شروع

حکام اور ذرائع نے بتایا ہے کہ مائیکروفنانس اداروں نے پاکستان میں سیاسی امور میں متحرک افراد (پی ای پیز) کی شناخت کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ ڈیٹا بیس کا استعمال شروع کر دیا ہے تاکہ فنانشل ایکشن مزید پڑھیں

’ابھی‘ سے گوہر ممتاز اور کبریٰ خان کی بڑے پردے پر واپسی

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر ممتاز کی آنے والی فلم ’ابھی‘ کا مختصر ٹیزر جاری کردیا گیا، جس میں مرکزی کرداروں کی جھلک دکھائی گئی ہے۔ ’ہم ٹی وی نیٹ ورک‘ کے بینر تلے جاری کیے گئے ٹیزر سے ’ابھی‘ مزید پڑھیں

دبئی میں دنیا کے سب سے بڑے سفید ہیرے کی نمائش، 3کروڑ ڈالر میں فروخت متوقع

دبئی: دبئی میں گزشتہ روز ’دی راک‘ نامی بڑے ہیرے کو نیلامی سے قبل پہلی بار نمائش کے لیے پیش کیا گیا جہاں اس بیش قیمت ہیرے کی 3کروڑ ڈالر سے زائد میں فروخت متوقع ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے مزید پڑھیں

ملاوی میں پولیو وائرس کی تشخیص، عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر پابندیوں میں توسیع کردی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے افریقی ریاست ملاوی میں پولیو وائرس کی ’منتقلی‘ کے سبب پاکستان سے سفر کرنے والوں پر مزید تین ماہ کے لیے سفری پابندی عائد کردی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں