لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ پر لڑکے کے جنسی استحصال کا جرم ثابت

برطانوی عدالت نے کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان کو 2008 میں ایک پارٹی کے دوران 15 سالہ لڑکے کو شراب پینے پر مجبور کرنے کے بعد اس کا جنسی استحصال کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔ نجی مزید پڑھیں

9اپریل کو رات گئے عدالت کھولنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کی وضاحت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کے روز رات گئے دیر گئے عدالت کے دروازے کھولنے کی وضاحت کی ہے جہاں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کی تقدیر کا فیصلہ ہونا باقی مزید پڑھیں

طالبان حکومت کی پہلی کامیابی، روس میں سفارت کار کی تقرری کی منظوری

روس نے ماسکو میں افغانستان کی طالبان حکومت کے سفارتکار کے تقرر کی منظوری دے دی۔ افغانستان میں حکمران طالبان کو عالمی سطح پر پہلی مرتبہ کامیابی مل گئی ۔ روس نے اپنے ملک میں طالبان کے ایک سفارت کار مزید پڑھیں

رونالڈو نےمداح کو موبائل مار دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے کرسٹیانو رونالڈو نے ہار کا غصہ مداح پراتار دیا۔ فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے گراؤنڈ سے ڈریسنگ روم جاتے ہوئے ایک مداح کے ہاتھ پر اپنا موبائل دے مارا۔ کرسٹیانو رونالڈو کی یہ مزید پڑھیں

ن لیگ ارکان کی نعرے بازی، جمائما کو بھی ”پرانا پاکستان” یاد آگیا

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے وزیراعظم پاکستان کے منصب سے برطرفی کے بعد سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ نے کو بھی پرانا پاکستان یاد آیا۔ جمائما کو پرانا پاکستان، ن لیگی ارکان کی نعرے بازی سے یاد آیا۔ لندن مزید پڑھیں

لندن میں مظاہرے، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنان آمنے سامنے

لندن میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان سابق وزیر اعظم اور پی ایم ایل این کے سربراہ نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، ایک گروپ کی جانب مزید پڑھیں

دو شہریوں کی ہلاکت پر اسرائیلی وزیراعظم نے سیکیورٹی اداروں کو کھلی چھوٹ دے دی

اسرائیل کے وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے سیکیورٹی ایجنسیوں کو بڑھتے ہوئے تشدد کو روکنے کے لیے آپریشن کی ‘مکمل آزادی’ دے دی۔ نجی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت اٹھایا گیا کہ جب مزید پڑھیں

بھارت میں ’اومیکرون ایکس ای‘ کا پہلا کیس رپورٹ

پڑوسی ملک بھارت میں کورونا کی تیزی سے پھیلنی والی قسم ’اومیکرون‘ کی ایک اور تبدیل ہوتی نئی قسم ’ایکس ای‘ کا پہلا کیس سامنے آنے پر لوگ پریشان ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ’اومیکرون ایکس ای‘ کا مزید پڑھیں