جدہ: وزیر اعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز جمعہ کو مدینہ منورہ سے ساحلی شہر جدہ پہنچ گئے۔ نجی اخبار میں شائع سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق جدہ آمد پر گورنر مزید پڑھیں
سعودی عرب کے ولی عہد اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سے دو علاقائی طاقتوں کے درمیان تنازع ختم کر کے تعلقات کو دوبارہ بحال کرنے کا عزم ظاہر کردیا۔ نجی اخبار مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو اے آر وائی نیوز کے اینکر ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے اور آئی جی اسلام مزید پڑھیں
عدالتی ریکارڈ سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اپنی ملازمت دوران اور ریٹائر کے بعد قطر کے لیے خفیہ لابنگ کا جرم قبول کیا ہے۔ نجی اخبار کی رپورٹ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے شام میں فضائی حملوں میں 6 فوجیوں سمیت 10 جنگجووؑں کو ہلاک کردیا ہے۔ نجی اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کی خبر کے مطابق سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ 2022 مزید پڑھیں
روس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے 11 مارچ کو روسی پارلیمان دومہ مزید پڑھیں
افریقہ میں دو ملین کے قریب بچے بھوک کے سبب موت کے منہ میں جا سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی امداد سے متعلق ایجنسی کے سربراہ مارٹن گریفِتھس نے کہا ہے کہ ہارن آف افریقہ کہلائے جانے والے خطے میں مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان کا ٹوئٹر اکاونٹ بحال بھی کر دیا جائے تو بھی وہ ٹوئٹر جوائن نہیں کریں گے۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو خریدنے کے مزید پڑھیں
امریکی حکام کو خدشہ ہے کہ ایران چند ہفتوں میں ایٹمی ہتھیار بنا سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی کا کہنا ہے کہ ایران ایک برس سے کم مدت میں ایٹمی ہتھیار تیار کر سکتا ہے اور مزید پڑھیں
چینی دارالحکومت بیجنگ میں کوویڈ لاک ڈاؤن کے خدشے کے پیش نظر شہریوں نے بڑے پیمانے پر ضرورت کی اشیا خریدنا شروع کر دیں۔ چین میں ایک بار پھر وبائی بیماری کوویڈ 19 کے بڑھتے کیسز کے باعث بیجنگ میں مزید پڑھیں