شہریت نہ ملنے پر 800 پاکستانی ہندو بھارت سے وطن واپس آگئے

پاکستانی اقلیتی حقوق کی وکالت کرنے والے سیمنت لوک سنگاتھن (ایس ایل ایس) کے مطابق مبینہ مذہبی ظلم و ستم کی بنیاد پر شہریت حاصل کرنے کے لیے بھارت جانے والے تقریباً 800 پاکستانی ہندو 2021 میں وطن واپس آئے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی جی7 کے رہنماؤں، یوکرینی صدر سے ملاقات، روس کے خلاف اقدامات پر تبادلہ خیال

امریکی صدر جو بائیڈن نے جی سیون ممالک کے اپنے ہم منصبوں اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کرکے یوکرین میں روس کی جاری جنگ اور ماسکو کو سزا دینے کے لیے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کا پاکستانی فلموں کے شوز کی بحالی کا مطالبہ

پاکستان فلم پروڈیوسر زایسوسی ایشن نے حکومت سے سینما گھروں میں پاکستانی فلموں کے شوز کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور فلم پروڈیوسز ایسوسی ایشن کے مشترکہ تعاون سے فلم انڈسٹری کی موجودہ صورت حال مزید پڑھیں

اگر اکیلا پنجاب ترقی کرتا ہے تو یہ پاکستان کی ترقی نہیں ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا (کے پی) میں عوام فلاح کے کام کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تب ترقی کرے گا جب پنجاب کے ساتھ کے پی، بلوچستان اور سندھ ترقی کرے گا اگر اکیلا پنجاب ترقی مزید پڑھیں